امریکی استغاثہ کے دفتر کا کہنا ہے کہ ویزے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں 21 طلبا کو گرفتار کیاگیا ہے۔
ایک ہزار سے زائد طلبا کے ویزے کی جانچ کے دوران ان
طلبا کے ویزے کی دھوکہ دہی کا پتہ چلا ہے جو اپنے ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد بھی یہاں مقیم ہیں۔
ان طلبا میں سے بیشتر چین اور ہندوستان کے رہنے والے ہیں۔